the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جرمنی،14اکتوبر(ایجنسی) جرمنی میں دنیا کے کتابوں کے سب سے بڑے میلے 'فرینکفرٹ بک فیئر' کا افتتاح ہو گیا ہے۔ جرمن پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کے سربراہ ہائنرش رائٹ میولر کے مطابق آزادی اظہار اس وقت تک ممکن نہیں جب تک لفظوں کی آزادی نہ ہو۔ ان کے بقول دنیا میں قیام امن کے حوالے سے کتابیں



مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔ رائٹ میولر نے مزید کہا کہ آزادی اظہار ایک آزاد اور جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ آئندہ اتوار تک جاری رہنے والے اپنی نوعیت کے اس 67 ویں میلے میں تقریباً سات ہزار نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں، جن کا تعلق سو مختلف ممالک سے ہے۔ اس مرتبہ اس میلے کا خصوصی پارٹنر ملک انڈونیشیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.